Ayats Found (2)
Surah 78 : Ayat 7
وَٱلْجِبَالَ أَوْتَادًا
اور پہاڑوں کو میخوں کی طرح گاڑ1 دیا
1 | زمین پر پہاڑ پیدا کرنے کی حکمتوں کے متعلق ملاحصہ ہو تفہیم القرآن جلد دوم، النحل ، حاشیہ 12، جلد سوم، النحل، حاشیہ 74۔ جلد ششم، المرسلات، حاشیہ 15 |
Surah 88 : Ayat 19
وَإِلَى ٱلْجِبَالِ كَيْفَ نُصِبَتْ
پہاڑوں کو نہیں دیکھتے کہ کیسے جمائے گئے؟