Ayats Found (2)
Surah 76 : Ayat 30
وَمَا تَشَآءُونَ إِلَّآ أَن يَشَآءَ ٱللَّهُۚ إِنَّ ٱللَّهَ كَانَ عَلِيمًا حَكِيمًا
اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک اللہ نہ چاہے1 یقیناً اللہ بڑا علیم و حکیم ہے
1 | تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن ، جلد ششم ، المدثر، حاشیہ 41۔ (نیز ملاحظہ ہو ضمیمہ نمبر 1، صفحہ 576) |
Surah 81 : Ayat 29
وَمَا تَشَآءُونَ إِلَّآ أَن يَشَآءَ ٱللَّهُ رَبُّ ٱلْعَـٰلَمِينَ
اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا جب تک اللہ رب العالمین نہ چاہے1
1 | یہ مضمون اس سے پہلے سورہ مدثر آیت 56، اور سورہ دھر آیت 30 میں گزر چکا ہے۔ تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن ، جلد ششم، المدثر، حاشیہ 41 |