Ayats Found (2)
Surah 19 : Ayat 16
وَٱذْكُرْ فِى ٱلْكِتَـٰبِ مَرْيَمَ إِذِ ٱنتَبَذَتْ مِنْ أَهْلِهَا مَكَانًا شَرْقِيًّا
اور اے محمدؐ، اس کتاب میں مریم کا حال بیان کرو1، جبکہ وہ اپنے لوگوں سے الگ ہو کر شرقی جانب گوشہ نشین ہو گئی تھی
1 | تقابل کے لیۓ تفہیم القرآن، جلد اول، آل عمران، حاشیہ 42،55 النساء حاشیہ 192۔ 191۔ |
Surah 19 : Ayat 34
ذَٲلِكَ عِيسَى ٱبْنُ مَرْيَمَۚ قَوْلَ ٱلْحَقِّ ٱلَّذِى فِيهِ يَمْتَرُونَ
یہ ہے عیسٰی ابن مریم اور یہ ہے اُس کے بارے میں وہ سچی بات جس میں لوگ شک کر رہے ہیں