Browse
Ayats Found (2)


Surah 21 : Ayat 91
وَٱلَّتِىٓ أَحْصَنَتْ فَرْجَهَا فَنَفَخْنَا فِيهَا مِن رُّوحِنَا وَجَعَلْنَـٰهَا وَٱبْنَهَآ ءَايَةً لِّلْعَـٰلَمِينَ
اور وہ خاتون جس نے اپنی عصمت کی حفاظت کی تھی1 ہم نے اُس کے اندر اپنی روح سے پھونکا2 اور اُسے اور اُس کے بیٹے کو دنیا بھر کے لیے نشانی بنا دیا3

Surah 66 : Ayat 12
وَمَرْيَمَ ٱبْنَتَ عِمْرَٲنَ ٱلَّتِىٓ أَحْصَنَتْ فَرْجَهَا فَنَفَخْنَا فِيهِ مِن رُّوحِنَا وَصَدَّقَتْ بِكَلِمَـٰتِ رَبِّهَا وَكُتُبِهِۦ وَكَانَتْ مِنَ ٱلْقَـٰنِتِينَ
اور عمران کی بیٹی1 مریمؑ کی مثال دیتا ہے جس نے اپنی شرمگاہ کی حفاظت کی تھی2، پھر ہم نے اس کے اندر اپنی طرف سے روح پھونک دی3، اور اس نے اپنے رب کے ارشادات اور اس کی کتابوں کی تصدیق کی اور وہ اطاعت گزار لوگوں میں سے تھی4