Ayats Found (1)
Surah 19 : Ayat 13
وَحَنَانًا مِّن لَّدُنَّا وَزَكَوٲةًۖ وَكَانَ تَقِيًّا
اور اپنی طرف سے اس کو نرم دلی1 اور پاکیزگی عطا کی اور وہ بڑا پرہیزگار
1 | اصل میں لفظ حنان استعمال ہوا ہے جو قریب قریب مامتا کا ہم معنی ہے۔ یعنی ایک ماں کو جو غایت درجے کی شفقت اپنی اولاد پر ہوتی ہے، جس کی بنا پر وہ بچے کی تکلیف پر تڑپ اٹھتی ہے۔ وہ شفقت حضرت یحیی کے دل میں بند گان خدا کے لیۓ پیدا کی گئی تھی۔ |