Ayats Found (2)
Surah 37 : Ayat 127
فَكَذَّبُوهُ فَإِنَّهُمْ لَمُحْضَرُونَ
مگر انہوں نے اسے جھٹلا دیا، سو اب یقیناً وہ سزا کے لیے پیش کیے جانے والے ہیں
Surah 37 : Ayat 129
وَتَرَكْنَا عَلَيْهِ فِى ٱلْأَخِرِينَ
اور الیاسؑ کا ذکر خیر ہم نے بعد کی نسلوں میں باقی رکھا1
1 | یعنی اس سزا سے صرف وہی لوگ مستثنیٰ ہوں گے جنہوں نے حضرت الیاس کو نہ جھٹلایا اور جن کو اللہ نے اس قوم میں سے اپنی بندگی کے لیے چھانٹ لیا |