Ayats Found (2)
Surah 101 : Ayat 6
فَأَمَّا مَن ثَقُلَتْ مَوَٲزِينُهُۥ
پھر1 جس کے پلڑے بھاری ہوں گے
1 | یہاں سے قیامت کے دوسرے مرحلے کا ذکر شروع ہوتا ہے جب دوبارہ زندہ ہو کر لوگ اللہ تعالی کی عدالت میں پیش ہوں گے |
Surah 101 : Ayat 7
فَهُوَ فِى عِيشَةٍ رَّاضِيَةٍ
وہ دل پسند عیش میں ہوگا