Browse
Ayats Found (3)


Surah 55 : Ayat 54
مُتَّكِــِٔينَ عَلَىٰ فُرُشِۭ بَطَآئِنُهَا مِنْ إِسْتَبْرَقٍۚ وَجَنَى ٱلْجَنَّتَيْنِ دَانٍ
جنتی لوگ ایسے فرشوں پر تکیے لگا کے بیٹھیں گے جن کے استر دبیز ریشم کے ہوں1 گے، اور باغوں کی ڈالیاں پھلوں سے جھکی پڑ رہی ہوں گی

Surah 55 : Ayat 76
مُتَّكِــِٔينَ عَلَىٰ رَفْرَفٍ خُضْرٍ وَعَبْقَرِىٍّ حِسَانٍ
وہ جنتی سبز قالینوں اور نفیس و نادر فرشوں1 پر تکیے لگا کے بیٹھیں گے

Surah 56 : Ayat 34
وَفُرُشٍ مَّرْفُوعَةٍ
اور اونچی نشست گاہوں میں ہوں گے