Browse
Ayats Found (4)


Surah 44 : Ayat 43
إِنَّ شَجَرَتَ ٱلزَّقُّومِ
زقوم کا درخت1

Surah 44 : Ayat 50
إِنَّ هَـٰذَا مَا كُنتُم بِهِۦ تَمْتَرُونَ
یہ وہی چیز ہے جس کے آنے میں تم لوگ شک رکھتے تھے"

Surah 45 : Ayat 7
وَيْلٌ لِّكُلِّ أَفَّاكٍ أَثِيمٍ
تباہی ہے ہر اُس جھوٹے بد اعمال شخص کے لیے

Surah 45 : Ayat 10
مِّن وَرَآئِهِمْ جَهَنَّمُۖ وَلَا يُغْنِى عَنْهُم مَّا كَسَبُواْ شَيْــًٔا وَلَا مَا ٱتَّخَذُواْ مِن دُونِ ٱللَّهِ أَوْلِيَآءَۖ وَلَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ
اُن کے آگے جہنم ہے1 جو کچھ بھی انہوں نے دنیا میں کمایا ہے اس میں سے کوئی چیز اُن کے کسی کام نہ آئے گی، نہ اُن کے وہ سرپرست ہی اُن کے لیے کچھ کر سکیں گے جنہیں اللہ کو چھوڑ کر انہوں نے اپنا ولی بنا رکھا ہے2 اُن کے لیے بڑا عذاب ہے