Browse
Ayats Found (10)


Surah 75 : Ayat 32
وَلَـٰكِن كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰ
بلکہ جھٹلایا اور پلٹ گیا

Surah 75 : Ayat 35
ثُمَّ أَوْلَىٰ لَكَ فَأَوْلَىٰٓ
ہاں یہ روش تیرے ہی لیے سزاوار ہے اور تجھی کو زیب دیتی ہے1

Surah 77 : Ayat 29
ٱنطَلِقُوٓاْ إِلَىٰ مَا كُنتُم بِهِۦ تُكَذِّبُونَ
چلو1 اب اُسی چیز کی طرف جسے تم جھٹلایا کرتے تھے

Surah 77 : Ayat 34
وَيْلٌ يَوْمَئِذٍ لِّلْمُكَذِّبِينَ
تباہی ہے اُس روز جھٹلانے والوں کے لیے

Surah 84 : Ayat 22
بَلِ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ يُكَذِّبُونَ
بلکہ یہ منکرین تو الٹا جھٹلاتے ہیں

Surah 84 : Ayat 24
فَبَشِّرْهُم بِعَذَابٍ أَلِيمٍ
لہٰذا اِن کو دردناک عذاب کی بشارت دے دو

Surah 92 : Ayat 8
وَأَمَّا مَنۢ بَخِلَ وَٱسْتَغْنَىٰ
اور جس نے بخل کیا اور (اپنے خدا سے) بے نیازی برتی

Surah 92 : Ayat 10
فَسَنُيَسِّرُهُۥ لِلْعُسْرَىٰ
اس کو ہم سخت راستے کے لیے سہولت دیں 1گے

Surah 92 : Ayat 14
فَأَنذَرْتُكُمْ نَارًا تَلَظَّىٰ
پس میں نے تم کو خبردار کر دیا ہے بھڑکتی ہوئی آگ سے

Surah 92 : Ayat 16
ٱلَّذِى كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰ
جس نے جھٹلایا اور منہ پھیرا