Ayats Found (2)
Surah 69 : Ayat 4
كَذَّبَتْ ثَمُودُ وَعَادُۢ بِٱلْقَارِعَةِ
ثمود اور عاد نے اُس اچانک ٹوٹ پڑنے والی آفت 1کو جھٹلایا
1 | اصل لفظ القاریہ ہے۔ قرع عربی زبان میں ٹھوکنے، کوٹنے کھڑکھڑا دینے، اور ایک چیز کو دوسری چیز پر مار دینے کے لیے بولا جاتا ہے۔ قیامت کے لیے یہ دوسرا لفظ اس کی ہولناکی کا تصور دلانے کے لیے استعمال کیا گیا ہے |
Surah 69 : Ayat 8
فَهَلْ تَرَىٰ لَهُم مِّنۢ بَاقِيَةٍ
اب کیا اُن میں سے کوئی تمہیں باقی بچا نظر آتا ہے؟