Ayats Found (4)
Surah 37 : Ayat 50
فَأَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ يَتَسَآءَلُونَ
پھر وہ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر حالات پوچھیں گے
Surah 37 : Ayat 61
لِمِثْلِ هَـٰذَا فَلْيَعْمَلِ ٱلْعَـٰمِلُونَ
ایسی ہی کامیابی کے لیے عمل کرنے والوں کو عمل کرنا چاہیے
Surah 74 : Ayat 39
إِلَّآ أَصْحَـٰبَ ٱلْيَمِينِ
دائیں بازو والوں کے سوا1
1 | بالفاظ دیگر بائیں بازو والے تو اپنے کسب کے بدلے میں پکڑ لیے جائیں گے لیکن دائیں بازو والے اپنا فک رہن کرالیں گے۔ (دائیں بازو اور بائیں بازو کی تشریح کے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن ، جلد پنجم ، تفسیر سورہ واقعہ، حواشی 5، 6) |
Surah 74 : Ayat 47
حَتَّىٰٓ أَتَـٰنَا ٱلْيَقِينُ
یہاں تک کہ ہمیں اُس یقینی چیز سے سابقہ پیش آ گیا1"
1 | یعنی مرتے دم تک ہم اسی روش پر قائم رہے یہاں تک کہ وہ یقینی چیز ہمارے سامنے آ گئی جس سے ہم غافل تھے۔ یقینی چیز سے مراد موت بھی ہے اور آخرت بھی |