Ayats Found (6)
Surah 37 : Ayat 62
أَذَٲلِكَ خَيْرٌ نُّزُلاً أَمْ شَجَرَةُ ٱلزَّقُّومِ
بولو، یہ ضیافت اچھی ہے یا زقوم کا درخت1؟
1 | زَقّوم ایک قسم کا درخت ہے جو تہامہ کے علاقے میں ہوتا ہے۔مزہ اس کا تلخ ہوتا ہے،بو ناگوار ہوتی ہے،اور توڑنے پر اس میں سے دودھ کا سارس نکلتا ہے جو اگر جسم کو لگ جائے تو ورم ہو جاتا ہے۔ غالباً یہ وہی چیز ہے جسے ہمارے ملک میں تھوہر کہتے ہیں۔ |
Surah 37 : Ayat 66
فَإِنَّهُمْ لَأَكِلُونَ مِنْهَا فَمَالِــُٔونَ مِنْهَا ٱلْبُطُونَ
جہنم کے لوگ اُسے کھائیں گے اور اسی سے پیٹ بھریں گے
Surah 44 : Ayat 43
إِنَّ شَجَرَتَ ٱلزَّقُّومِ
زقوم کا درخت1
1 | زقوم کی تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد چہارم ، سورہ صافات، حاشیہ 34 |
Surah 44 : Ayat 50
إِنَّ هَـٰذَا مَا كُنتُم بِهِۦ تَمْتَرُونَ
یہ وہی چیز ہے جس کے آنے میں تم لوگ شک رکھتے تھے"
Surah 56 : Ayat 51
ثُمَّ إِنَّكُمْ أَيُّهَا ٱلضَّآلُّونَ ٱلْمُكَذِّبُونَ
پھر اے گمراہو اور جھٹلانے والو!
Surah 56 : Ayat 53
فَمَالِــُٔونَ مِنْهَا ٱلْبُطُونَ
اُسی سے تم پیٹ بھرو گے