Browse
Ayats Found (2)


Surah 77 : Ayat 32
إِنَّهَا تَرْمِى بِشَرَرٍ كَٱلْقَصْرِ
وہ آگ محل جیسی بڑی بڑی چنگاریاں پھینکے گی

Surah 77 : Ayat 33
كَأَنَّهُۥ جِمَـٰلَتٌ صُفْرٌ
(جو اچھلتی ہوئی یوں محسوس ہوں گی) گویا کہ وہ زرد اونٹ ہیں1