Ayats Found (2)
Surah 101 : Ayat 6
فَأَمَّا مَن ثَقُلَتْ مَوَٲزِينُهُۥ
پھر1 جس کے پلڑے بھاری ہوں گے
1 | یہاں سے قیامت کے دوسرے مرحلے کا ذکر شروع ہوتا ہے جب دوبارہ زندہ ہو کر لوگ اللہ تعالی کی عدالت میں پیش ہوں گے |
Surah 101 : Ayat 11
نَارٌ حَامِيَةُۢ
بھڑکتی ہوئی آگ1
1 | یعنی وہ محض ایک گہری کھائی ہی نہ ہو گی بلکہ بھڑکتی ہوئی آگ سے بھری ہوئی ہو گی |