Ayats Found (2)
Surah 77 : Ayat 8
فَإِذَا ٱلنُّجُومُ طُمِسَتْ
پھر جب ستارے ماند پڑ جائیں گے1
1 | یعنی بے نور ہو جائیں گے ا ور ان کی روشنی ختم ہو جائے گی |
Surah 81 : Ayat 2
وَإِذَا ٱلنُّجُومُ ٱنكَدَرَتْ
اور جب تارے بکھر جائیں گے1
1 | یعنی وہ بندش جس نے ان کو اپنے اپنے مدار اور مقام پر باندھ رکھا ہے، کھل جائے گی اور سب ستارے اور سیارے کائنات میں منتشر ہو جائیں گے۔ اس کے علاوہ ان کدار میں کدورت کا مفہوم بھی شامل ہے جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وہ صرف منتشر ہی نہیں ہوں گے بلکہ تاریک بھی ہو جائیں گے |