Ayats Found (3)
Surah 69 : Ayat 13
فَإِذَا نُفِخَ فِى ٱلصُّورِ نَفْخَةٌ وَٲحِدَةٌ
پھر جب ایک دفعہ صور میں پھونک مار دی جائے گی
Surah 69 : Ayat 15
فَيَوْمَئِذٍ وَقَعَتِ ٱلْوَاقِعَةُ
اُس روز وہ ہونے والا واقعہ پیش آ جائے گا
Surah 89 : Ayat 21
كَلَّآ إِذَا دُكَّتِ ٱلْأَرْضُ دَكًّا دَكًّا
ہرگز نہیں1، جب زمین پے در پے کوٹ کوٹ کر ریگ زار بنا دی جائے گی
1 | یعنی تمہارا یہ خیال غلط ہے کہ تم دنیا میں جیتے جی یہ سب کچھ کرتے رہو اور اس کی باز پرس کا وقت کبھی نہ آئے۔ جس جزا و سزا کا انکار کر کے تم نے زندگی کا یہ ہنجاراختیار کر رکھا ہے وہ کوئی انہونی اور خیالی بات نہیں ہے بلکہ وہ پیش آنی ہے اور اس وقت آنی ہے جس کا ذکر آگے آ رہا ہے |