Ayats Found (2)
Surah 75 : Ayat 20
كَلَّا بَلْ تُحِبُّونَ ٱلْعَاجِلَةَ
ہرگز نہیں1، اصل بات یہ ہے کہ تم لوگ جلدی حاصل ہونے والی چیز (یعنی دنیا) سے محبت رکھتے ہو
1 | یہاں سے سلسلہ کلام پھر اسی مضمون کے ساتھ جڑ جاتا ہے جو بیچ کے جملہ معترضہ سے پہلےچلا آ رہا تھا۔ ہرگزنہیں کامطلب یہ ہےکہ تمہارے انکار آخرت کی اصل وجہ یہ نہیں ہےکہ تم خالقِ کائنات کو قیامت برپا کرنے اورموت کے بعد دوبارہ زندہ کر دینے سےعاجز سمجھتے ہو، بلکہ اصل وجہ یہ ہے |
Surah 75 : Ayat 25
تَظُنُّ أَن يُفْعَلَ بِهَا فَاقِرَةٌ
اور سمجھ رہے ہوں گے کہ اُن کے ساتھ کمر توڑ برتاؤ ہونے والا ہے