Ayats Found (1)
Surah 97 : Ayat 4
تَنَزَّلُ ٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ وَٱلرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمْرٍ
فرشتے اور روح1 اُس میں اپنے رب کے اذن سے ہر حکم لے کر اترتے ہیں2
2 | یعنی وہ بطور خود نہیں آتے بلکہ اپنے رب کے اذن سے آتے ہیں۔ اور ہر حکم سے مراد وہی ہے جسے سورہ دخان آیت 5 میں امر حکیم (حکیمانہ کام) کہا گیا ہے |
1 | روح سے مراد جبریل علیہ السلام ہیں جن کے فضل و شرف کی بنا پر ان کا ذکر فرشتوں سے الگ کیا گیا ہے |