Browse
Ayats Found (2)


Surah 54 : Ayat 1
ٱقْتَرَبَتِ ٱلسَّاعَةُ وَٱنشَقَّ ٱلْقَمَرُ
قیامت کی گھڑی قریب آ گئی اور چاند پھٹ گیا1

Surah 54 : Ayat 3
وَكَذَّبُواْ وَٱتَّبَعُوٓاْ أَهْوَآءَهُمْۚ وَكُلُّ أَمْرٍ مُّسْتَقِرٌّ
اِنہوں نے (اس کو بھی) جھٹلا دیا اور اپنی خواہشات نفس ہی کی پیروی کی1 ہر معاملہ کو آخر کار ایک انجام پر پہنچ کر رہنا ہے2