Browse
Ayats Found (3)


Surah 17 : Ayat 29
وَلَا تَجْعَلْ يَدَكَ مَغْلُولَةً إِلَىٰ عُنُقِكَ وَلَا تَبْسُطْهَا كُلَّ ٱلْبَسْطِ فَتَقْعُدَ مَلُومًا مَّحْسُورًا
نہ تو اپنا ہاتھ گردن سے باندھ رکھو اور نہ اسے بالکل ہی کھلا چھوڑ دو کہ ملامت زدہ اور عاجز بن کر رہ جاؤ1

Surah 90 : Ayat 13
فَكُّ رَقَبَةٍ
کسی گردن کو غلامی سے چھڑانا

Surah 111 : Ayat 5
فِى جِيدِهَا حَبْلٌ مِّن مَّسَدِۭ
اُس کی گردن میں مونجھ کی رسی ہوگی1