Browse
Ayats Found (5)


Surah 17 : Ayat 43
سُبْحَـٰنَهُۥ وَتَعَـٰلَىٰ عَمَّا يَقُولُونَ عُلُوًّا كَبِيرًا
پاک ہے وہ اور بہت بالا و برتر ہے اُن باتوں سے جو یہ لوگ کہہ رہے ہیں

Surah 21 : Ayat 22
لَوْ كَانَ فِيهِمَآ ءَالِهَةٌ إِلَّا ٱللَّهُ لَفَسَدَتَاۚ فَسُبْحَـٰنَ ٱللَّهِ رَبِّ ٱلْعَرْشِ عَمَّا يَصِفُونَ
اگر آسمان و زمین میں ایک اللہ کے سوا دُوسرے خدا بھی ہوتے تو (زمین اور آسمان) دونوں کا نظام بگڑ جاتا1 پس پاک ہے اللہ ربّ العرش2 اُن باتوں سے جو یہ لوگ بنا رہے ہیں

Surah 23 : Ayat 91
مَا ٱتَّخَذَ ٱللَّهُ مِن وَلَدٍ وَمَا كَانَ مَعَهُۥ مِنْ إِلَـٰهٍۚ إِذًا لَّذَهَبَ كُلُّ إِلَـٰهِۭ بِمَا خَلَقَ وَلَعَلَا بَعْضُهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍۚ سُبْحَـٰنَ ٱللَّهِ عَمَّا يَصِفُونَ
اللہ نے کسی کو اپنی اولاد نہیں بنایا ہے1 اور کوئی دوسرا خدا اُس کے ساتھ نہیں ہے اگر ایسا ہوتا تو ہر خدا اپنی خلق کو لے کر الگ ہو جاتا، اور پھر وہ ایک دوسرے پر چڑھ دوڑتے2 پاک ہے اللہ ان باتوں سے جو یہ لوگ بناتے ہیں

Surah 37 : Ayat 159
سُبْحَـٰنَ ٱللَّهِ عَمَّا يَصِفُونَ
(اور وہ کہتے ہیں کہ) "اللہ اُن صفات سے پاک ہے

Surah 37 : Ayat 170
فَكَفَرُواْ بِهِۦۖ فَسَوْفَ يَعْلَمُونَ
مگر (جب وہ آ گیا) تو انہوں نے اس کا انکار کر دیا اب عنقریب اِنہیں (اِس روش کا نتیجہ) معلوم ہو جائے گا