Ayats Found (2)
Surah 85 : Ayat 21
بَلْ هُوَ قُرْءَانٌ مَّجِيدٌ
(اُن کے جھٹلانے سے اِس قرآن کا کچھ نہیں بگڑتا) بلکہ یہ قرآن بلند پایہ ہے
Surah 85 : Ayat 22
فِى لَوْحٍ مَّحْفُوظِۭ
اُس لوح میں (نقش ہے) جو محفوظ ہے1
1 | مطلب یہ ہے کہ اس قرآن کا لکھا امٹ ہے، اٹل ہے، خدا کی اس لوحِ محفوظ میں ثبت ہے جس کے اندر کوئی رد و بدل نہیں ہو سکتا، جو بات اس میں لکھ دی گئی ہے وہ پوری ہو کر رہنے واللی ہے، تمام دنیا مل کر بھی اسے باطل کرنا چاہے تو نہیں کر سکتی |