Browse
Ayats Found (2)


Surah 25 : Ayat 1
تَبَارَكَ ٱلَّذِى نَزَّلَ ٱلْفُرْقَانَ عَلَىٰ عَبْدِهِۦ لِيَكُونَ لِلْعَـٰلَمِينَ نَذِيرًا
نہایت متبرک ہے1 وہ جس نے یہ فرقان2 اپنے بندے پر نازل کیا3 تاکہ سارے جہان والوں کے لیے نذیر ہو4

Surah 25 : Ayat 2
ٱلَّذِى لَهُۥ مُلْكُ ٱلسَّمَـٰوَٲتِ وَٱلْأَرْضِ وَلَمْ يَتَّخِذْ وَلَدًا وَلَمْ يَكُن لَّهُۥ شَرِيكٌ فِى ٱلْمُلْكِ وَخَلَقَ كُلَّ شَىْءٍ فَقَدَّرَهُۥ تَقْدِيرًا
وہ جو زمین اور آسمانوں کی بادشاہی کا مالک ہے1، جس نے کسی کو بیٹا نہیں بنایا ہے2، جس کے ساتھ بادشاہی میں کوئی شریک نہیں ہے3، جس نے ہر چیز کو پیدا کیا پھر اس کی ایک تقدیر مقرر کی4