Browse
Ayats Found (3)


Surah 25 : Ayat 63
وَعِبَادُ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلَّذِينَ يَمْشُونَ عَلَى ٱلْأَرْضِ هَوْنًا وَإِذَا خَاطَبَهُمُ ٱلْجَـٰهِلُونَ قَالُواْ سَلَـٰمًا
رحمان کے (اصلی) بندے1 وہ ہیں جو زمین پر نرم چال چلتے ہیں2 اور جاہل ان کے منہ کو آئیں تو کہہ دیتے ہیں کہ تم کو سلام3

Surah 25 : Ayat 68
وَٱلَّذِينَ لَا يَدْعُونَ مَعَ ٱللَّهِ إِلَـٰهًا ءَاخَرَ وَلَا يَقْتُلُونَ ٱلنَّفْسَ ٱلَّتِى حَرَّمَ ٱللَّهُ إِلَّا بِٱلْحَقِّ وَلَا يَزْنُونَۚ وَمَن يَفْعَلْ ذَٲلِكَ يَلْقَ أَثَامًا
جو اللہ کے سوا کسی اور معبود کو نہیں پکارتے، اللہ کی حرام کی ہوئی کسی جان کو ناحق ہلاک نہیں کرتے، اور نہ زنا کے مرتکب ہوتے ہیں1 یہ کام جو کوئی کرے وہ اپنے گناہ کا بدلہ پائے گا

Surah 25 : Ayat 69
يُضَـٰعَفْ لَهُ ٱلْعَذَابُ يَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ وَيَخْلُدْ فِيهِۦ مُهَانًا
قیامت کے روز اس کو مکرّر عذاب دیا جائے گا1 اور اسی میں وہ ہمیشہ ذلت کے ساتھ پڑا رہے گا