Browse
Ayats Found (1)


Surah 2 : Ayat 271
إِن تُبْدُواْ ٱلصَّدَقَـٰتِ فَنِعِمَّا هِىَۖ وَإِن تُخْفُوهَا وَتُؤْتُوهَا ٱلْفُقَرَآءَ فَهُوَ خَيْرٌ لَّكُمْۚ وَيُكَفِّرُ عَنكُم مِّن سَيِّـَٔـاتِكُمْۗ وَٱللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرٌ
اگر اپنے صدقات علانیہ دو، تو یہ بھی اچھا ہے، لیکن اگر چھپا کر حاجت مندوں کو دو، تو یہ تمہارے حق میں زیادہ بہتر ہے1 تمہاری بہت سی برائیاں اِس طرز عمل سے محو ہو جاتی ہیں2 اور جو کچھ تم کرتے ہوئے اللہ کو بہر حال اُس کی خبر ہے